Description
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گائے ہے دوبارہ کراس ہوئی کو 15 دن ہو گئے ہیں بہت ہی صاف ستھری صحت مند گائے ہے ماشاءاللہ کسی قسم کا نقص نہیں ہے بہت ہی مناسب قیمت میں ہے
چوہدری عثمان ڈیری فارم یزمان بہاولپور
اچھے جانور خریدنے کے لیے رابطہ کریں بڑے ڈیری فارم بھی رابطہ کر سکتے ہیں